ابنا: میران شوگر مل میں تکفیری دہشت گردوں نے ڈیوٹی پر موجود 2 شیعہ ملازمین کو گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہید قیس عباس ولد نذیر احمد ڈاکٹر باقر کا بھائی تھااور ملازم حسین بلوچ ولد محمد ہاشم جس کی عمر 45 سال تھی ایس ایچ او کا بھانجا تھا۔ شہداء کی نماز جنازہ ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔
.......
/169